ایپل آئی اوایس
آئی اوایس ایپل کارپوریشن کا آفیشل آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ اس کے موبائل آلات کے لئے بنایا گیا ہے،جیسا کہ آئی فون،آئی پیڈ اور آئی پوڈ۔یہ سب سے پہلے 2007میں آئی فون کی پیدائش کے ساتھ لانچ کیا گیا ،لیکن اس نے آئی ’’اوایس‘‘ نام2010 سے پہلے نہیں کمایا۔
آئی اوایس بنیادی طور پر کمپیوٹر سسٹم کی طرح ہی چلتا ہے،لیکن صرف ایپل کارپوریشن کے بنے ہوئے موبائلوں پر۔آئی او ایس کوبہت زیادہ توانائی استعمال کئے بغیر تیزچلنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا۔
دوسرے آپریٹنگ سسٹمز کے برعکس،جیسا کہ اینڈرائیڈ،آئی او ایس کوئی لچکدار پلیٹ فارم نہیں ہے اور نہ ہی صارف کو ایپس کو کسٹمائز کرنے اور تبدیلی کرنے کا زیادہ موقع دیتا ہت،سب سے بڑھ کر،تمام گیمز اور ایپس ڈیجیٹل سٹور پر لگانے سے پہلے ایپل کارپوریشن کے ذریعے فلٹر اور چیک کئے جاتے ہیں۔
آئی اوایس پہلے سے انسٹال کی ہوئی کئی ایپلیکشنز بمعہ ایپل کارپوریشن کی تخلیق کردہ براؤزرسفاری،آئی ٹیونز،آفیشل میڈیا اور ایپ سٹور؛ان سب کے لئے مفت یا ادائیگی والی سبسکرپشن درکار ہوتی ہے۔
آپ کو وی پی این آئی او ایس پر کیوں چاہیے ہوتی ہے؟
اگرچہ ایپل ایپس کی جانچ کے لئے بہت سخت ہے،حال ہی میں آئی او ایس بہت سے سیکیورٹی خطرات سے دوچار ہوا جن میں بڑی کمپنیوں کے بنائے گئے ایپس،جیسا کہ یاہو،مائیکروسافٹ،اوبر،اور سٹرکس متاثر ہوئے۔یہ اس وجہ سے ہوا کہ کمپنی کا موجودہ سیکیورٹی طریقہ ہمہ وقت تبدیل ہونے والے سیکیورٹی خطرات کے لئے تیار نہیں،بشمول:مال ویئر اور وائرسز۔
دوسری طرف،بہت سے ایپس،گیمز اور میڈیا فائلیں ایپل کے سٹوروں پر دستیاب نہیں،اور علاقائی پابندیوں کے قوانین سے مشروط ہیں۔اس کا مطلب ہے کہ آئی او ایس کے تمام صارفین اپنے سارے پسندیدہ مواد،ایپس،گانوں،وڈیوز وغیرہ تک رسائی نہیں رکھ سکیں گے۔
ان وجوہات اور دیگرکی بناپر،ایک ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک(وی پی این) وہ بہترین طریقہ ہے جو انٹرنیٹ پر محفوظ رکھتا ہے اور علاقائی طور پر بند ویب سائٹوں اور خدمات تک رسائی دیتا ہے۔
آئی او ایس کے لئے b.VPN
آئی اوایس آپریٹنگ سسٹم چلانے والے تمام موبائل فونز کے لئے ایک ایپلیکیشن b.VPNبیک بون ہے۔اگرچہ یہ ایک نوعمر فراہم کار ہے،b.VPN نے مڈل ایسٹ(یواے ای،سعودی عرب،اومان،مصر،وغیرہ)،ایشیا(چائنا،انڈونیشیا،پاکستان،ایران،وغیرہ)ترکی اور بہت سی دوسری جگہوں پر ایک ٹھوس صارف ساکھ بنا لی ہے۔ٹائر۔1ہوسٹڈ وی پی این سرورز کے ایک بڑے عالمی نیٹ ورک کے ذریعے، b.VPNنے خود کو قابل اعتبار،برق رفتاراورہلکی وی پی این سروس ثابت کیا ہے۔
اضافی طور پر آپ کی حساس معلومات(مثلاً:صارف نام،پاس ورڈ،کریڈٹ کارڈ کی معلومات،وغیرہ)کو موافق انداز میں تحفظ دینے کے ساتھ، b.VPNآپ کو مشکل ترین فائروال اور آئی ایس پیز تک کو چکمہ دینے اور کسی بھی بلاک شدہ ویب مواد تک چاہے آپ کہیں بھی موجود ہوں تلاش کئے بغیراور کھوج لگے بغیررسائی حاصل کریں۔b.VPNاس کے علاوہ آپ کو اپنے سرورز کی فہرست میں ایک سے دوسرے تک تبدیلی کی آزادانہ اجازت دیتا ہے۔مزید برآں،سروس صرف ایک ۔کلک اوپن وی پی این /SSH فیچر،آئی اوایس سے موافق کئی انکپشن پروٹوکولز،مفت ٹرائل،منی بیک گارنٹی، لامحدود بینڈوچ، بچتیں اور کوپن،فیاضانہ قیمتوں کے منصوبے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک ساتھ کنکشنز کی پیشکش دیتا ہے جن کے ذریعے صارف وی پی این کو ایک سے زیادہ آلات پر انسٹال کرسکتا ہے۔
آپ کی تمام ذاتی معلومات،b.VPNاستعمال کرنے سے،براؤزنگ کی سرگرمیان،وی او آئی پی سیشنزای میلز،پیغام رسانی اور مالیاتی ٹرانزیکشنز مکمل طور پرسائبر خطرات سے،مثلاً: ہیکرز،سپیمرزیا کسی تیسری پارٹی بشمول آپ کی حکومنت کے سامنے انکرپٹڈ اورڈھال ہے۔مزید برآں،آپ لامحدود علاقائی طور پر بند کئے ہوئے ویب مواد اور خدمات،جیسا کہ فیس بک،ٹویٹر،یو ٹیوب،نیٹ فلیکس،ہولو، ایچ بی او سی ٹی وی،سی ڈبلیو نیٹ ورک،فوکس،این بی سی،ای ایس پی این،بی بی سی آئی پلیئر،پینڈورا،رارا،این ایف ایل،سی پی سی،ویمو،ووڈو، یوکو،سپاٹیفائی وغیرہ تک رسائی کے قابل ہوں
یہاں کلک کرکےآئی او ایس کے لئےb.VPN ڈاؤن لوڈ کریں
آئی او ایس(آئی فون یا آئی پیڈ) کے لئے b.VPNکیسے استعمال کریں
آئی اوایس کے پیچھے موجود خیال بہت سادہ ہے،لیکن تکنیکی طور پر بے حد حساس ہے،اپنے اصل آئی پی کو بدلنے اورسرورز کی ایک وسیع عالمی نیٹ ورک میں سے منتخب کئے گئے ایک مختلف کے ساتھ تبدیل کرنے، اس کے بعد انٹرنیٹ کے اندر انکرپٹڈ ٹنلز کے ذریعے آپ کے ذاتی ڈیٹا ٹریفک کی منتقلی، آپ مکمل طور پر گمنام اور سیکیورٹی کے خطرات سے محفوظ ہوں گے اور آپ کا کنکشن فائروالز سے تلاش نہیں کیا جاسکے گا، بشمول چین کے گریٹ فائر وال، یا کسی بھی ممکن طریقے سے پتہ نہیں لگایا جاسکے گا.
بہت سے محفوظ انکرپٹڈ ٹنلنگ پروٹوکولb.VPN کی طرف سے پیش کئے جاتے ہیں،مثلاً:
اوپن وی پی این(256-bit encryption) :ایک ایڈوانسڈ اوپن سورس انکرپشن پروٹوکول ہے جو بے حد محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔مزیڈ سیکیورٹی کے لئے،b.VPN دہری ٹنلنگ انکرپشن ’’ SSHپر اوپن وی پی این‘‘ ماؤس کی صرف ایک کلک کے ساتھ پیش کرتا ہے۔بد قسمتی سے یہ آئی او ایس کے ساتھ موافقت نہیں رکھتی۔
(256-bit encryption)L2TP پروٹو کول موبائل آلات کے لئے ایک اعلیٰ سطحی محفوظ اور مثالی انکرپشن
ہے،لیکن اوپن وی پی این کی بہ نسبت قدرے پیچیدہ ہے،مثال کے طور پر،مگرآئی اوایس آلات میں پی پی ٹی پی کی بجائے کہیں زیادہ تجویز کی جاتی ہے
یہاں کلک کرکے سمجھیں کہ L2TPکوآئی او ایس پرکیسے استعمال کرنا ہے۔
پی پی ٹی پی(128-bit encryption): آئی او ایس اور دوسرے پلیٹ فارموں کے سات موافق،پی پی ٹی پی ایک بنیادی انکرپشن پروٹوکول ہے جوانٹرنیٹ پرایک درمیانے درجے کی سیکیورٹی اورتحفظ دیتی ہے۔یہ پروٹوکول چین یا ایسے دوسرے ممالک میں استعمال کے لئے تجویز نہیں کیا جاتا جو ڈی پی آئی(ڈیپ پیکٹ ڈیٹا انسپیکشن) استعمال کرتے ہوں کیونکہ یہ آسانی سے کھوجا اور بلاک کیا جاسکتا ہے۔
ایس ایس ٹی پی (2048-bit encryption): ایک ٹنلنگ پروٹوکول ہے جو ایس ایس ایل وی پی این،جو کہ ایچ ٹی ٹی پی ایس کے ذریعے قابل رسائی ہے اوریہ بٹ پروٹیکشن استعمال کرتا ہے۔چناچہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بے حد محفوظ طریقہ ہے۔بدقسمتی سے یہ آئی اوایس کے ساتھ موافقت نہیں رکھتا۔
ذہن میں یہ رکھنا اہم ہے کہ b.VPNاوپن وی پی این پرانکرپشن پروٹوکول کے طور پرتکیہ کرتا ہے،اس لئے،یہ آئی اوایس آلات کے لئے کےصرف L2TPذریعے دستیاب ہے۔