میک کی فائر وال کو کیسے بند کریں

اکتوبر 11, 2015, 5:39 شام

میک ہمیشہ بلٹ ان فائر وال کے ساتھ آتا ہے جو کہ آپ کے کمپیوٹر کو ہیکرز کے حملوں اور سافٹ ویئرز(مال ویئر) جو کہ آپ کے کمپیوٹرکے سسٹم کو تباہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں کے خلاف تحفظ میں مدد دیتی ہے۔اس کے علاوہ،فائر وال کالعدم رابطوں کی رسائی کو روکتی ہے اور تصدیق شدہ کو رابطے کی اجازت دیتی ہے۔زیادہ تر معاملوں میں یہی تجویز کیا جاتا ہے کہ فائروال کو بند نہ کیا جائے،تاہم کسی وقت ایک فائروال آپ کے کمپیوٹر اور b.VPNکے کنکشن کے درمیان رکاوٹ بن سکتی ہے۔اگر یہ ہو،تو آپ کومندرجہ ذیل مراحل پر عمل کرتے ہوئے اس کو ڈس ایبل کرنا پڑے گا:

ایپل مینیو میں سے ’ سسٹم ترجیحات‘‘ کا انتخاب کریں۔

کلک کریں’’سیکیورٹی اور پرائیویسی‘‘۔

انتخاب کریں’’فائروال ٹیب‘‘۔

اگروہاں کوئی’’ سٹارٹ‘‘بٹن ہے،تب فائروال پہلے سے ہی بند ہے،اگر نہیں تب آپ کو’’سٹاپ‘‘ بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔

اب آپ نےکامیابی سے میک فائروال کو ڈس ایبل کرلیا ہے۔