اینڈرائیڈ پر ڈی این ایس سرورپر ترتیبات کیسے تبدیل کی جائیں۔
جولائی 12, 2015, 7:15 صبح
اگر اینڈرائیڈ پر b.VPNکنیکٹ کرنے کی صورت میں،آپ کا انٹرنیٹ کنیکشن ختم ہوجاتا ہے،برائے مہربانی،ڈی این ایس سرور کو تبدیل کریں۔مندرجہ ذیل ہدایات کو پڑھ کر جانیں کہ کیسے کیا جائے۔
ٹیپ کریں ’’ترتیبات‘‘ پر۔
ٹیپ کریں ’’وائی فائی‘‘ پر۔
موجودہ وائی فائی کنکشن کو دیر تک دبائے رہیں۔
منتخب کریں’’ نیٹ ورک تبدیل‘‘ کریں۔
ریڈیو بٹن’’ ایڈوانسڈ آپشنز دکھائیں‘‘ پر ٹیپ کریں۔
بدلیں ’’IPترتیبات‘‘ کو ’’ سٹیٹک‘‘ میں۔
یہ ’’ ڈی این ایس 1‘‘ کے لئے ہے: 8.8.8.8
یہ ’’ ڈی این ایس2‘‘ کے لئے ہے: 8.8.4.4
آخر میں محفوظ کریں پر کلک کریں۔