ونڈوز پر اوپن وی پی این کلائنٹ استعمال کرتے ہوئے b.VPN سرورزکو کیسے کنیکٹ کریں۔
اوپن وی پی این کلائنٹ ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے:
اوپن وی پی این کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے،آپ کو یہ دیکھنا ہو گا کہ آپ کی ونڈو 32-bitہے یا 64-bit۔
اپنے ڈیسک ٹاپ پر واقع کمپیوٹر آئی کون پر رائٹ کلک کریں اور’’پراپرٹیز‘‘کا انتخاب کریں۔
اب’’ نظام کی قسم‘‘ کے سامنے لکھا بیان دیکھیں۔
اب اس لنک پر جائیں:
https://openvpn.net/index.php/open-source/downloads.html
اس لنک پر کلک کریں جو آپ کے آپریٹنگ نظام کے ساتھ مطابقت رکھتا ہو۔
اوپن وی پی این انسٹال کررہے ہیں:
کلک کریں’’نیکسٹ‘‘پر۔
کلک کریں’’میں متفق ہوں‘‘پر۔
کلک کریں’’نیکسٹ‘‘پر۔
کلک کریں’’انسٹال‘‘پر۔
اوپن وی پی این کے انسٹال ہونے تک انتظار کریں۔
شائد آپ کوونڈوزکی طرف سے ایک سیکیورٹی پیغام ملے،’’انسٹال‘‘پر کلک کریں۔
کلک کریں’’نیکسٹ‘‘پر۔
کلک کریں’’مکمل ہوا‘‘پر۔
اب.ovpn Config.فائل ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے:
اب bvpn.comپراپنے پروفائل صفحے پر لاگ ان ہوں اور’’ دستیاب اوپن وی پی این سرورز کی فہرست‘‘ پر کلک کریں۔
کلک کریں “Config. Link” پر۔
اوپن وی پی این کلائنٹ کو استعمال کرتے ہوئےb.VPN سے کنیکٹ کررہے ہیں:
آپ نے ابھی جوb.VPN سرورڈاؤن لوڈ کیا ہے اس کا نام اس فولڈر میں کاپی کریں:
C:\Program Files\OpenVPN\config
ایک پیغام ظاہر ہوگا جو آپ سے پوچھے گا’’ایڈمنسٹریشن اجازت فراہم کریں‘‘،’’اوکے‘‘پر کلک کریں۔
اب ’’سٹارٹ‘‘ مینیو کھولیں اور’’تلاش‘‘ کی جگہ پر’’اوپن وی پی این‘‘ لکھیں۔
اب’’اوپن وی پی اینGUI‘‘ پر کلک کریں اور’’ایڈمنسٹریٹرکی طرح چلائیں‘‘ پر کلک کریں۔
ٹاسک بارپر ’’اوپن وی پی این‘‘ آئی کون پررائٹ کلک کریں اور ’’کنیکٹ‘‘ کا انتخاب کریں۔
اپنےb.VPN اکاؤنٹ کا صارف نام اور پاس ورڈ ڈالیں اور’’اوکے‘‘ پر کلک کریں۔
اب آپ اوپن وی پی این استعمال کرتے ہوئے b.VPN سرور سے کنیکٹڈ ہیں۔
اپنا پاس ورڈ محفوظ کرنا:
خودکارانہ لاگ ان ہونے کے لئےاپنا صارف نام اور پاس ورڈ محفوظ کرنے کے لئے،برائے مہربانی ان ہدایات پر عمل کریں:
اس فولڈر میں
C:\Program Files\OpenVPN\config
ایک نئی فائل بنائیں اور اس کا نام “login.txt”رکھیں۔اس فائل میں آپ کے b.VPNاکاؤنٹ کا صارف نام اورپاس ورڈ دو الگ لائنوں میں لکھا ہوا چاہیے جیسا کہ نیچے تصویر میں نظرآرہا ہے۔فائل محفوظ کریں۔
اب کنگفر فائل کے نام پر دوبار کلک کریں۔پوپ اپ ونڈو میں، “auth-user-pass”لائن تلاش کریں اور اس کو “auth-user-pass login.txt”میں تبدیل کریں اور تبدیلیوں کو محفوظ کرلیں۔
اگلی دفعہ جب آپ اس سرور پر کنیکٹ کریں گے،آپ دیکھیں گے کہ آپ سے دوبارہ صارف نام یا پاس ورڈ نہیں مانگا جائے گا۔