آئی او ایس کے لئےL2TP/ اوپن وی پی این کلائنٹ ۔ b.VPN کیسے استعمال کریں۔
یہاں کلک کرکےآئی او ایس کے لئے b.VPN ڈاؤن لوڈ کریں۔
https://itunes.apple.com/us/app/bvpn/id955436453?ls=1&mt=8
آئی ٹیون اکاؤنٹ سےb.VPN پلان خریدنے کے لئے:
اگر آپ نے ابھی تک b.VPN پررجسٹرڈ اکاؤنٹ نہیں بنایا،’’رجسٹر‘‘ پر ٹیپ کریں۔
ایک مصدقہ ای میل پتہ اور پاس ورڈ فراہم کریں اور پھر’’رجسٹر‘‘ پر ٹیپ کریں۔
جب آپ کا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہو جائے تواپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈالیں اور’’لاگ ان ‘‘پر ٹیپ کریں۔
اب ٹیپ کریں’’سبسکرپشن کی تجدیدکریں‘‘ پر ٹیپ کریں۔
اپنے ترجیحی b.VPNپلان پر ٹیپ کریں۔
اگر آپ پہلے سے ہی b.VPN خرید چکے ہیں:
اپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈالیں اور’’لاگ ان ‘‘پر ٹیپ کریں۔
ایک اطلاعاتی پیغام ظاہر ہو گا،’’انسٹال‘‘ پر ٹیپ کریں۔
آپ کو وی پی این پروفائل کی انسٹالیشن کی تصدیق 4-عددی پاس کوڈ کے ذریعے کرنا ہو گی اور پھر’’ابھی انسٹال‘‘کریں پر کلک کریں۔
اب’’مکمل ہوا‘‘ پر ٹیپ کریں تاکہ b.VPNایپلیکشن پر واپس جا سکیں۔
اپنے ترجیحی b.VPNسرور پر ٹیپ کریں۔
اپ’’وی پی این‘‘ کا بٹن ’’چالو‘‘ کریں۔
آپ کے کنیکٹ ہونے کے بعدسکرین اس طرح نظر آئے گا۔
اگرآپ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں،تو“چیٹ”کے آئی کون پر ٹیپ کرکے b.VPNکی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔