کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے کیسے b.VPN اکاؤنٹ خریدیں
کریڈٹ کارڈ کیا ہے؟
کریڈٹ کارڈ ادائیگی کا ایک جاری کردہ نظام ہے جوکارڈر رکھنے والے کو چیزوں اور خدمات کی ادائیگی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنا فراڈاور نقصانات سے بچانے میں آسانی دیتا ہے۔اگرآپ کا کریڈٹ کارڈ فراڈ سے استعمال ہو،آپ رقم سے محروم نہیں ہو سکتے۔آپ کو بس اپنے کریڈٹ کارڈ کمپنی کو فراڈ اور چوری کے بارے میں آگاہ کرنا ہو گا۔اس کے علاوہ آپ ان ٹرانزیکشزکی ادائیگی بھی نہیں کرنا پڑے گی جو آپ نے نہیں کیں جب تک کہ کریڈٹ کارڈ کمپنی معاملہ حل نہیں کر لیتی۔
بہت سے کارڈ پوائنٹ سسٹم کی بنیاد پرانعام دیتے ہیں جہاں آپ فی ڈالر خرچ کرنے پر پانچ تک پوائنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔جب آپ پوائنٹ کی ایک خاص حد تک پہنچ جاتے ہیں،آپ اپنے پوائنٹ کسی سٹور پر گفٹ کارڈ کی صورت میں استعمال کرسکتے ہیں۔
ایک کامیاب b.VPNپلان خریدنے کے لئے،آپ کو b.VPNاکاؤنٹ کے لئے رجسٹر ہونا پڑے گا۔
برائےمہربانی اس لنک پر جائیں اور b.VPN پرسائن اپ ہوں:
https://www.bvpn.com/ur/accounts/register/
تفصیلی وضاحت کے لئے،برائے مہربانی اس لنک کو دیکھیں
https://www.bvpn.com/ur/faq/1/
اب آسان طریقوں سے ’’کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے کیسےوی پی این اکاؤنٹ خریدیں‘‘:
اپنے b.VPNپروفائل پر لاگ ان ہوں۔
آپ کو ایک مہینے کے لئے غیر اداشدہ بل ملے گا۔
اگرآپ ایک لمبے عرصے کی ادائیگی کا وقت چاہتے ہیں،بائیں طرف دورانیے کے لئے کلک کریں۔
کلک کریں ’’بلیو سنیپ‘‘ پر۔
نوٹ:
خودکار تجدید کا بٹن ڈیفالٹ سے چالو ہے۔آپ خودکار تجدید کو چیک باکس کے اوپر کلک کرنےسے ڈس ایبل کرسکتے ہیں۔
برائےمہربانی اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے اپنی معلومات درست طریقے سے ڈالی ہوں اور کوئی خانہ خالی نہ چھوڑا ہو۔ورنہ،پیمنٹ پروسیسر ٹرانزیکشن کو رد کردے گا۔
آپ’’زبان‘‘ اور ’’کرنسی‘‘ کو نیچے کھلنے والی خاص فہرست کی مدد سے تبدیل کرسکتے ہیں۔
اپنی ضروری معلومات ڈالیں(پہلا نام،آخری نام۔ای میل پتہ،پتہ۔ شہر،زپ کوڈپوسٹل کوڈ،ملک،اور فون)’’ خریدار معلومات‘‘کے حصے میں ڈالیں
نیچے کھلنے والی فہرست میں سے ’’ادائیگی کا طریقہ‘‘ منتخب کریں۔یہاں دو طریقے ہیں:
ادائیگی کا طریقہ کے طور پر’’محفوظ آن لائن کریڈٹ کارڈ‘‘کا انتخاب کریں۔’’کریڈٹ کارڈ معلومات‘‘ والا حصہ پھر ظاہر ہو جائے گا۔
اپنے کرڈٹ کارڈ کی معلومات ڈالیں(کارڈ کا نمبر،کارڈ کی قسم،مدت ختم ہونے کی تاریخ۔اورسیکیورٹی کوڈ)،پھر ’’پیش کریں‘‘ پر کلک کریں۔
یقینی رہے کہ ’’میں متفق ہوں کہ میری مستقبل کی ادائیگی کی تفصیلات حفاظت سے محفوظ رہیں گی‘‘ کے چیک باکس پر ٹک لگا ہو۔
ابھی سبسکرائب کریں!اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے یا کچھ بوچھنا ہے،برائے مہربانی ہچکچائے بغیر، b.VPN تکنیکی سپورٹ ٹیم سے 24/7لائیو چیٹ ویجیٹ کے ذریعےرابطہ کریں ۔