آئی اوایس پر اوپن وی پی این کلائنٹ استعمال کرتے ہوئے b.VPN کو کیسے کنیکٹ کریں۔

نومبر 29, 2015, 10:19 صبح

ایپل کے ایپ اسٹور کھول کر ’’ اوپن وی پی این کنیکٹ‘‘ تلاش کریں۔’’انسٹال‘‘ پر ٹیپ کریں۔

https://itunes.apple.com/us/app/openvpn-connect/id590379981?mt=8

پہلے، آپ کو کنفگریشن فائل  ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی،یچے دیئے گئے لنک پر جائیں:

https://www.bvpn.com/ur/accounts/profile/openvpn_server_list

 نیچے دیئے گئے اپنے ترجیحی سرور میں سے ’’ جنریٹ’’ پر کلک کریں۔

ٹیپ کریں ’’ کھولیں ’’اوپن وی پی این‘‘‘‘ پر

اب سبز“+” کی پر ٹیپ کریں۔

اپنے b.VPNاکاؤنٹ کی تفصیلات( صارف نام اور پاس ورڈ) ڈالیں۔’’محفوظ‘‘ کی آپشن پر ٹک کریں

کنیکٹ ہونے کے لئے،’’ ڈس کنیکٹ‘‘ حرف کے نیچے سلائیڈ کر کے چالو کریں۔

اب آپ کنیکٹڈ ہیں۔