IP آپ کی: 18.220.227.250 UNITED STATES
b.VPN
لاگ ان
b.VPN
  • آسان انسٹالیشن اور ایک کلک میں کنیکٹ ہونے والی وی پی این اپلیکیشن
  • پرائیویٹ اور بزنس کے استعمال کے لئے با اعتماد اور پائیدار وی پی این حل۔
  • استعمال ہونے والی تمام ڈیوائسز اور سمارٹ فونز سے مطابقت رکھتی ہے۔ 6 آلات پر کنیکٹ کریں
  • تمام وی پی این سرورز (SmokeV2 & OpenVPN over Smoke) تک رسائی حاصل کریں
  • وائی فائی/ہاٹسپوٹ کا تحفظ
  • نو۔لاگنگ پالیسی۔پرایئویسی کی گارنٹی
مطابقت
کسٹمر سپورٹ
24/7سپورٹ سارے نظاموں کے لئے ایپس
کا عالمی نیٹ ورک
ٹائر 4 ہوسٹڈ وی پی این سرورس

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

آپ b.VPNکو ونڈوز،میک،آئی او ایس اور اینڈرائیڈ پر نہایت آسانی سے ترتیب دے سکتے ہیں۔ ایکb.VPN سادہ، اورنہایت آسانی سے کنفگر ہونے والے انٹرفیس کے ساتھ استعمال میں آسان ہے۔آپ کو صرف ایک اکاؤنٹ بنانا ہے،جس آلے پر آپ اسے استعمال کرنا چاہتے ہوں پر انسٹال کریں اور لاگ ان ہوں اور ہمارے عالمی سرورز کے نیٹ ورک تک انٹر میڈیٹ،ایڈوانسڈ،بلارکاوٹ اور نہایت محفوظ رسائی کے فوائد سے لطف اندوز ہو کر بہتر انٹرنیٹ براؤزنگ کریں چاہے آپ کہیں بھی موجود ہوں۔

  • رجسٹر ہوں اور اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کریں
  • ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں
  • لاگ ان ہوں اور کنیکٹ ہوں

حیرت انگیز فیچر حاصل کریں

انفرادی کے ساتھ ساتھ کاروباری لوگوں کے لئے بھی b.VPNایک آیئڈیل ورچوئل پرایئویٹ نیٹ ورک ہے( ہمارے خصوصٰ بزنس وی پی این پیکجز ملاحظہ کریں)۔برطانیہ اور امریکہ میں ہمارے تیزرفتار وی پی این سرورز کی وجہ سے b.VPNنیٹ فلیکس،بی بی سی، آئی پلیئر اور مختلف اسٹریمنگ سروسز کے ساتھ موافقت رکھتی ہے۔ b.VPNتمام آپریٹنگ نظاموں کے ساتھ بلا رکاوٹ ہے بمعہ آئی او ایس اور اس کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ سے چلنے والے ٹیبلیٹس اور سمارٹ فونز تک۔

  • آسان
    انسٹال کرنے کے لئے
  • بااعتماد اور محفوظ
  • تمام آلات کے ساتھ موافق
  • تمام وی پی این سرورز تک رسائی
  • وائی فائی/ہاٹسپوٹ کا تحفظ
  • نو۔لاگنگ پالیسی

قیمتیں

آپ کی کاروباری اور انفرادی ضروریات پر پورا اترنے کے لئے b.VPNتین منصوبوں پیش کرتا ہے۔ہمارے پیکجز آپ کو ہمارے تمام وی پی این سرورز تک کسی بھی وقت بلارکاوٹ اور بغیر کسی رفتار کی حد کے،ڈاؤن لوڈ اور استعمال کی رسائی دیتےہیں۔مزید برآں،لمبے دورانیے کی پیکجز کے لئے پرکشش بچت کی پیشکش ہے۔متنوع انتخابات اور محفوظ ادایئگی کے طریقوں میں سےابھی اپنا اکاؤنٹ حاصل کریں۔

ڈاؤن لوڈ

وی پی این کلائنٹ صرف ایک کلک میں حاصل کریں! بس ’’ ڈاؤن لوڈ‘‘ بٹن جو آپ کی مشین کے آپریٹنگ نظام سے ملتا ہو پر کلک کریں۔

ونڈوز کے لئےb.VPN کلائنٹ ( ونڈوز وسٹا 7, 8, 8.1 & 10 تک کو سپورٹ کرتا ہے)
ڈاؤن لوڈ
میک کے لئے b.VPN کلائنٹ(آئی او ایس10.12+ تک کو سپورٹ کرتا ہے)
ڈاؤن لوڈ
آئی او ایس کے bVPN وی پی این کلائنٹ(آئی او ایس،آئی فون،آئی پیڈ،آئی پوڈ کو سپورٹ کرتا ہے)
ڈاؤن لوڈ
اینڈرائیڈ کے لئےbVPN اوپن وی پی این کلائنٹ ( تمام اینڈرائیڈ آلات 4.0.3+ تک کو سپورٹ کرتا ہے )
ڈاؤن لوڈ

عمومی سوالات

جوابات کی تلاش ہے؟ ہمارے خریداروں کی جانب سے پوچھے گئے عمومی سوالات کے جوابات کی فہرست دیکھنے کے لئےکلک کریں۔پھر بھی b.VPNکے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ اگر مندرجہ ذیل جوابات آپ کے تلاش سے نہیں ملتے ،اپنا سوال یہاں پوسٹ کریں اور ہم اس کا جواب دینے میں خوشی محسوس کریں گے۔

  • macOS پر SmokeV2 کے ساتھ bVPN کیسے حاصل کریں۔

    اپنے macOS 10.15 اور اس سے اوپر پر SmokeV2 کے ساتھ bVPN حاصل کریں۔

    مزید پڑھیں
  • آئی پی وی 6 نیٹ ورک سے متعلق ٹی موبائل وی پی این کے مسائل۔

    آئی فونز پر SmokeV2 Polycentric وضع (tcp_trick) کے ساتھ T-Mobile مسائل کے بارے میں مزید معلومات کے لیے کلک کریں۔

    مزید پڑھیں
  • اینڈرائیڈ پر بیٹری آپٹیمائزیشن کو آف کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے کلک کریں۔

    اینڈرائیڈ پر کنکشن کے مسائل کو ٹھیک کرنے کے لیے بیٹری آپٹیمائزیشن کو کیسے بند کریں۔

    مزید پڑھیں
  • لائنكس کے لئے اوپن وی پی این کلائنٹ ۔ b.VPN کیسے استعمال کریں۔

    تمام Ubuntu ورژن پر B.VPN (اوپن وی پی این کلائنٹ) کو انسٹال کرنے اور چلانے کے بارے میں مزید معلومات کے لئے کلک کریں.

    مزید پڑھیں

خبریں

باخبررہیں! b.VPNپر کیا نئا ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کریں اور اپنی آنکھیں وی پی این بچتوں،پیکشکشوں اور نئ خصوصیات کے اعلانات کے بارے میں کھلی رکھیں۔

  • ستمبر30 2024
    24 گھنٹے یوکے سرور کی بحالی

    یو کے سرورز 24 گھنٹے تک دیکھ بھال سے گزریں گے، اور کچھ صارفین کو محدود بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    مزید پڑھیں
  • نومبر20 2023
    اہم اعلان: بی وی پی این نیٹ ورک پر شیڈو ساکس کو بند کرنا

    شیڈو ساکس پروٹوکول اب دستیاب نہیں ہے۔

    مزید پڑھیں
  • جولائی23 2023
    آسان، محفوظ، بہتر: بی وی پی این ایپ کے اندر پریمیم ٹوکنز کو چالو کریں!

    بی وی پی این صارفین کے لیے اچھی خبر! اب آپ ایپ سے ہی پریمیم bVPN ٹوکنز کو ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں!

    مزید پڑھیں
  • نومبر11 2021
    bVPN for macOS اپ ڈیٹ - SmokeV2 اب Mac App Store پر دستیاب ہے۔

    SmokeV2 کے ساتھ bVPN اب آپ کے macOS 10.15 اور اس سے اوپر پر دستیاب ہے۔

    مزید پڑھیں

ہم سے رابطہ کریں

ہم آپ سے آپ کی رائے سننا چاہیں گے! برائے مہربانی اس فارم کو استعمال کرتے ہوئے b.VPNکی طرف سےفراہم کردہ خدمات کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں کہ ہم آپ کے ہمارے ساتھ تجربے کو کیسے بہتر کر سکتے ہیں۔ہم تجاویز،درخواستوں اور شکایتوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تکنیکی معاونت کے لئے،برائے مہربانی ’’ یہ کیسے کام کرتا ہے‘‘ والے حصے پر جائیں۔برائے مہربانی دیکھیں اگر آپ اپنے سوالات وغیرہ کے جوابات ہمارے ’’عمومی سوالات‘‘ والے حصے میں پا سکیں۔ مزید برآں،ہماری دوستانہ مزاج سپورٹ ٹیم لایئو چیٹ ویجیٹ کے ذریعے نیچے داہنی جانب 24/7 لایئو چاٹ کے لئے دستیاب ہے! ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹوں کے لئے دستیاب ۔

سوالات،شکایات اور بداخلاقی کی رپورٹ کے لئے۔
iElement B.V
Ceresstraat 13, 4811 CA Breda, The Netherlands
+3 171 302 0219 support@bvpn.com

This field is required.